: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جام نگر/4مارچ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے Ravindra Jadeja رویندر جڈیجہ کی بیوی ریوابا جڈیجہ Rivaba Jadeja اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئی ، گجرات کے ایگریکلچر منسٹرR C Faldu اور ایم پی پونم Poonam Madam نے ریوابا کو بی جے پی میں شامل ہونے پر مبارکبادی دیتے ہوئے انکا استقبال کیا، بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ریوابا نے کہا کہ سیاست میں آنے کے فیصلے پر انکے شوہر کی پوری حمایت اور اجازت ہے، انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ بتایا.
Jamnagar: Rivaba Jadeja, wife of cricketer Ravindra Jadeja joined BJP in presence of Gujarat Agriculture Minister R C Faldu and MP Poonam Madam earlier today. #Gujarat